عدل و قسط

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی۔